مشكوة المصابيح
كتاب الأطعمة— كتاب الأطعمة
(عِنْدَ الْغُرُوبِ يُفَرَّقُ الشَّيَاطِينُ) باب: غروب کے وقت شیاطین منتشر کیے جاتے ہیں
حدیث نمبر: 4297
وَفِي رِوَايَةٍ لَهُ: قَالَ: «لَا تُرْسِلُوا فَوَاشِيكُمْ وَصِبْيَانَكُمْ إِذَا غَابَتِ الشَّمْسُ حَتَّى تَذْهَبَ فَحْمَةُ الْعِشَاءِ فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَبْعَثُ إِذَا غَابَتِ الشَّمْسُ حَتَّى تذْهب فَحْمَة الْعشَاء»الشیخ عبدالستار الحماد
اور مسلم ہی کی روایت میں ہے، فرمایا: ’’جب سورج غروب ہو جائے تو رات کی ابتدائی تاریکی غائب ہو جانے تک اپنے مویشی اور اپنے بچے نہ چھوڑو، کیونکہ اس وقت شیطان چھوڑے جاتے ہیں۔ ‘‘ رواہ مسلم۔