مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(تَحْرِيكُ الخَاتَمِ أَثْنَاءَ الوُضُوءِ) باب: وضو کے دوران انگوٹھی کو حرکت دینا
حدیث نمبر: 429
وَعَن أبي رَافع قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا تَوَضَّأَ وُضُوءَ الصَّلَاةِ حَرَّكَ خَاتَمَهُ فِي أُصْبُعه. رَوَاهُمَا الدَّارَقُطْنِيّ. وروى ابْن مَاجَه الْأَخيرالشیخ عبدالستار الحماد
ابورافع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز کے لیے وضو کرتے تو آپ اپنی انگوٹھی کو انگلی میں ہلاتے تھے۔ ضعیف۔ دونوں روایتوں کو دارقطنی نے روایت کیا ہے، اور ابن ماجہ نے آخری کو روایت کیا ہے۔