مشكوة المصابيح
كتاب الأطعمة— كتاب الأطعمة
(بَيَانُ الشُّرْبِ قَائِمًا وَجَالِسًا) باب: کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر پینے کا بیان
حدیث نمبر: 4276
وَعَنْ عَمْرُو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَشْرَبُ قَائِمًا وَقَاعِدًا . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ کھڑے ہو کر بھی اور بیٹھ کر بھی پی لیا کرتے تھے۔ (اسنادہ حسن، رواہ الترمذی)۔