مشكوة المصابيح
كتاب الأطعمة— كتاب الأطعمة
(النَّهْيُ عَنِ الشُّرْبِ قَائِمًا) باب: کھڑے ہو کر پینا منع ہے
حدیث نمبر: 4267
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَشْرَبَنَّ أَحَدٌ مِنْكُمْ قَائِمًا ، فَمَنْ نَسِيَ مِنْكُمْ فَلْيَسْتَقِئْ ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی شخص کھڑا ہو کر نہ پیے، تم میں سے جو شخص بھول جائے تو وہ قے کر دے۔“ (رواہ مسلم)