مشكوة المصابيح
كتاب الأطعمة— كتاب الأطعمة
(تَأْتِي الْبَرَكَةُ سَرِيعًا فِي بَيْتِ الْمُضِيفِ) باب: میزبان کے گھر میں برکت جلدی آتی ہے
حدیث نمبر: 4260
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ( الْخَيْرُ أَسْرَعُ إِلَى الْبَيْتِ الَّذِي يُؤْكَلُ فِيهِ مِنَ الشَّفْرَةِ إِلَى سَنَامِ الْبَعِيرِ ". رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جس گھر میں کھانا کھلایا جائے اس میں خیر و برکت اس تیزی سے داخل ہوتی ہے، جس تیزی کے ساتھ چھری اونٹ کی کوہان کو کاٹتی ہے۔“ (إِسْنَادُہٗ ضَعِيفٌ جِدًّا، رَوَاہُ ابْنُ مَاجَہ)۔