مشكوة المصابيح
كتاب الأطعمة— كتاب الأطعمة
(تَأْتِي الْبَرَكَةُ سَرِيعًا فِي بَيْتِ الْمُضِيفِ) باب: میزبان کے گھر میں برکت جلدی آتی ہے
حدیث نمبر: 4260
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْخَيْرُ أَسْرَعُ إِلَى الْبَيْتِ الَّذِي يُؤْكَلُ فِيهِ مِنَ الشَّفْرَةِ إِلَى سنامِ الْبَعِير» . رَوَاهُ ابْن مَاجَهالشیخ عبدالستار الحماد
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جس گھر میں کھانا کھلایا جائے اس میں خیر و برکت اس تیزی سے داخل ہوتی ہے، جس تیزی کے ساتھ چھری اونٹ کی کوہان کو کاٹتی ہے۔ ‘‘ اسنادہ ضعیف جذا، رواہ ابن ماجہ۔