مشكوة المصابيح
كتاب الأطعمة— كتاب الأطعمة
(الْمُشَارَكَةُ فِي طَعَامِ النَّاسِ) باب: لوگوں کے کھانے میں شرکت
حدیث نمبر: 4255
وَعَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذَا أَكَلَ مَعَ قَوْمٍ كَانَ آخِرَهُمْ أَكْلًا . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي "شُعَبِ الْإِيمَانِ "مُرْسَلًا.الشیخ عبدالستار الحماد
جعفر بن محمد رحمہ اللہ اپنے والد رحمہ اللہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لوگوں کے ساتھ کھانا کھاتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سب سے آخر میں کھانے سے فارغ ہوتے تھے۔ بیہقی رحمہ اللہ نے شعب الایمان میں مرسل روایت کیا ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ البیہقی فی شعب الایمان۔