مشكوة المصابيح
كتاب الأطعمة— كتاب الأطعمة
(الْمُشَارَكَةُ فِي طَعَامِ النَّاسِ) باب: لوگوں کے کھانے میں شرکت
حدیث نمبر: 4255
وَعَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَكَلَ مَعَ قَوْمٍ كَانَ آخِرَهُمْ أَكْلًا. رَوَاهُ الْبَيْهَقِيّ فِي «شعب الْإِيمَان» مُرْسلاالشیخ عبدالستار الحماد
جعفر بن محمد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لوگوں کے ساتھ کھانا کھاتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سب سے آخر پر کھانے سے فارغ ہوتے تھے۔ بیہقی نے شعب الایمان میں مرسل روایت کیا ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ البیھقی فی شعب الایمان۔