مشكوة المصابيح
كتاب الأطعمة— كتاب الأطعمة
(اسْتِعْمَالُ التَّمْرِ مَعَ الزُّبْدِ) باب: کھجور اور مکھن کا استعمال
حدیث نمبر: 4232
وَعَنِ ابْنَيْ بُسْرٍ السُّلَمِيَّيْنِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَا: دَخَلَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَدَّمْنَا زُبْدًا وَتَمْرًا ، وَكَانَ يُحِبُّ الزُّبْدَ وَالتَّمْرَ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.الشیخ عبدالستار الحماد
بسر کے دونوں بیٹوں رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے تو ہم نے آپ کے سامنے مکھن اور کھجور پیش کی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکھن اور کھجور پسند فرمایا کرتے تھے۔ «إِسْنَادُهُ صَحِيحٌ» ”اس کی سند صحیح ہے“، رواہ ابوداؤد۔