مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(اسْتِعْمَالُ المِنْشَفَةِ أَوِ المِنْدِيلِ بَعْدَ الوُضُوءِ) باب: وضو کے بعد تولیے یا رومال وغیرہ کا استعمال
حدیث نمبر: 420
وَعَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا تَوَضَّأَ مسح وَجهه بِطرف ثَوْبه. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّالشیخ عبدالستار الحماد
معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے وضو کیا تو اپنے کپڑے کے کنارے سے اپنے چہرے کو صاف کیا۔ ضعیف۔