مشكوة المصابيح
كتاب الأطعمة— كتاب الأطعمة
(وَزْنُ الطَّعَامِ سَبَبُ الْبَرَكَةِ) باب: کھانا تولنا برکت کا سبب
حدیث نمبر: 4198
وَعَن المِقدامِ بن معدي كرب عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «كيلوا طَعَامك يُبَارك لكم فِيهِ» . رَوَاهُ البُخَارِيّالشیخ عبدالستار الحماد
مقدام بن معدیکرب رضی اللہ عنہ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’اپنا اناج ماپ لیا کرو، تمہیں اس میں برکت عطا کی جائے گی۔ ‘‘ رواہ البخاری۔