مشكوة المصابيح
كتاب الأطعمة— كتاب الأطعمة
(عَجْوَةُ التَّمْرِ عِلَاجٌ لِلسُّمِّ) باب: عجوہ کھجور ، زہر کا علاج
حدیث نمبر: 4190
وَعَنْ سَعْدٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: مَنْ تَصَبَّحَ بِسَبْعِ تَمَرَاتٍ عَجْوَةٍ لَمْ يَضُرَّهُ ذَلِكَ الْيَوْمَ سَمٌّ وَلَا سِحْرٌ ". مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.الشیخ عبدالستار الحماد
سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جو شخص صبح کے وقت سات عجوہ کھجوریں کھا لے تو اس روز اس کے لیے زہر باعث نقصان ہے نہ جادو۔“ متفق علیہ۔