مشكوة المصابيح
كتاب الأطعمة— كتاب الأطعمة
(كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْكُلُ عَلَى سُفْرَةٍ) باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دسترخوان پر کھانا کھاتے تھے
حدیث نمبر: 4169
وَعَنْ قَتَادَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: مَا أَكَلَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَلَى خِوَانٍ ، وَلَا فِي سُكُرَّجَةٍ وَلَا خُبِزَ لَهُ مُرَقَّقٌ. قِيلَ لِقَتَادَةَ: عَلَامَ يَأْكُلُونَ ؟ قَالَ: عَلَى السُفَرِ ". رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
قتادہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انس رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نہ میز پر رکھ کر کھایا اور نہ طشتری میں کھانا کھایا اور نہ ہی چپاتی کھائی۔ قتادہ رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کہ وہ کس چیز پر کھانا کھایا کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا: دستر خوان پر۔ (رواہ البخاری)