مشكوة المصابيح
كتاب الأطعمة— كتاب الأطعمة
(أَيُّ لُقْمَةٍ فِيهَا بَرَكَةٌ؟) باب: کون سا نوالہ برکت والا
حدیث نمبر: 4165
وَعَنْ جَابِرٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَمَرَ بِلَعْقِ الْأَصَابِعِ وَالصَّفْحَةِ ، وَقَالَ: "إِنَّكُمْ لَا تَدْرُونَ: فِي أَيَّهِ الْبَرَكَةُ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انگلیاں اور پلیٹ چاٹنے کا حکم دیا اور فرمایا: ”تم نہیں جانتے کہ (کھانے کے) کس حصے میں برکت ہے۔“ رواہ مسلم۔