مشكوة المصابيح
كتاب الصيد والذبائح— كتاب الصيد والذبائح
(لَا تَقُلْ عَنِ الدِّيكِ سَيِّئًا) باب: مرغ کو برا مت کہو
حدیث نمبر: 4136
وَعَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَسُبُّوا الدِّيكَ إِنَّهُ يُوقِظُ لِلصَّلَاةِ رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَالشیخ عبدالستار الحماد
زید بن خالد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”مرغ کو بُرا بھلا نہ کہو، کیونکہ وہ نماز کے لیے بیدار کرتا ہے۔“ اسنادہ صحیح، رواہ ابوداؤد۔