❮
❯
حدیث نمبر: 4134
وَعَنْ سَلْمَانَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: سُئِلَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنِ الْجَرَادِ  ، فَقَالَ: "أَكْثَرُ جُنُودِ اللَّهِ، لَا آكُلُهُ وَلَا أُحَرِّمُهُ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدُ، وَقَالَ مُحْيِي السُّنَّةِ ضَعِيفٌ.
الشیخ عبدالستار الحماد

سلمان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے ٹڈیوں کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”وہ اللہ کا کثیر لشکر ہے، میں اسے نہ کھاتا ہوں نہ حرام قرار دیتا ہوں۔“ ابوداؤد، محی السنہ نے فرمایا: یہ روایت ضعیف ہے۔ «سَنَدُهُ ضَعِيفٌ، رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ» ”اس کی سند ضعیف ہے، اسے ابوداؤد نے روایت کیا ہے“۔

حوالہ حدیث مشكوة المصابيح / كتاب الصيد والذبائح / حدیث: 4134
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: لم تتمّ دراسته , شیخ زبیر علی زئی: سنده ضعيف
تخریج حدیث ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه أبو داود (3813)
٭ سليمان التيمي مدلس و عنعن و تابعه أبو العوام و لم يوثقه غير ابن حبان .»