مشكوة المصابيح
كتاب الصيد والذبائح— كتاب الصيد والذبائح
(الْحَيَوَانَاتُ وَالطُّيُورُ الَّتِي مُنِعَ أَكْلُ لَحْمِهَا) باب: وہ جانور اور پرندے جن کا گوشت کھانے سے منع کیا گیا
حدیث نمبر: 4129
وَعَنْهُ، قَالَ: حَرَّمَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَعْنِي يَوْمَ خَيْبَرَ - الْحُمُرَ الْإِنْسِيَّةَ، وَلُحُومَ الْبِغَالِ، وَكُلَّ ذِي نَابٍ مِنَ السِّبَاعِ ، وَكُلَّ ذِي مِخْلَبٍ مِنَ الطَّيْرِ . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خیبر کے روز ”پالتو گدھوں اور خچروں کے گوشت سے، کچلی والے درندوں اور پنجے سے شکار کرنے والے پرندوں کے گوشت سے منع فرمایا ہے“۔ امام ترمذی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ یہ حدیث غریب ہے۔ صحیح، رواہ الترمذی۔