مشكوة المصابيح
كتاب الصيد والذبائح— كتاب الصيد والذبائح
(مَنْعُ أَكْلِ لَحْمِ الضَّبِّ) باب: گوہ کا گوشت کھانے سے منع کر دیا گیا
حدیث نمبر: 4127
وَعَن عبدِ الرَّحمنِ بنِ شِبْلٍ: أَنَّ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ أَكْلِ لَحْمِ الضَّبِّ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَالشیخ عبدالستار الحماد
عبدالرحمٰن بن شبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سانڈے کے گوشت کو کھانے سے منع فرمایا ہے۔ اسنادہ حسن، رواہ ابوداؤد۔