مشكوة المصابيح
كتاب الصيد والذبائح— كتاب الصيد والذبائح
(أَمْرُ قَتْلِ الْوَزَغِ) باب: گرگٹ کا مار ڈالنے کا حکم
حدیث نمبر: 4119
وَعَنْ أُمِّ شَرِيكٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَمَرَ بِقَتْلِ الْوَزَغِ وَقَالَ: "كَانَ يَنْفُخُ عَلَى إِبْرَاهِيمَ ". مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.الشیخ عبدالستار الحماد
ام شریک رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گرگٹ مارنے کا حکم فرمایا، اور فرمایا: ”وہ ابراہیم علیہ السلام کے لیے جلائی گئی آگ بھڑکانے کے لیے پھونکیں مارتا تھا۔“ متفق علیہ۔