مشكوة المصابيح
كتاب الصيد والذبائح— كتاب الصيد والذبائح
(أَمْرُ قَتْلِ الْوَزَغِ) باب: گرگٹ کا مار ڈالنے کا حکم
حدیث نمبر: 4119
وَعَن أم شريك: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِقَتْلِ الْوَزَغِ وَقَالَ: «كَانَ يَنْفُخُ عَلَى إِبْرَاهِيم»الشیخ عبدالستار الحماد
ام شریک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گرگٹ مارنے کا حکم فرمایا، اور فرمایا: ’’وہ ابراہیم ؑ کے لیے جلائی گئی آگ بھڑکانے کے لیے پھونکیں مارتا تھا۔ ‘‘ متفق علیہ۔