مشكوة المصابيح
كتاب الصيد والذبائح— كتاب الصيد والذبائح
(أَمْرُ قَتْلِ كِلَابِ الْمَدِينَةِ) باب: مدینہ کے کتوں کو مارنے کا حکم
حدیث نمبر: 4101
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِقَتْلِ الْكِلَابِ إِلَّا كَلْبَ صيدٍ أَو كلب غنم أَو مَاشِيَةالشیخ عبدالستار الحماد
ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شکاری کتے یا بکریوں یا ریوڑ کی حفاظت والے کتے کے سوا دیگر کتوں کو مارنے کا حکم فرمایا۔ متفق علیہ۔