مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(لا صَلاةَ إِلَّا بِوُضُوءٍ) باب: وضو کے بغیر نماز نہیں ہوتی
حدیث نمبر: 404
وَالدَارِمِيُّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، وَزَادُوا فِي أَوَّلِهِ: لَا صَلَاةَ لِمَنْ لَا وُضُوءَ لَهُ ".الشیخ عبدالستار الحماد
اور دارمی نے ابوسعید خدری رضی اللہ عنہما کی سند سے روایت کیا ہے اور اس کے شروع میں اضافہ کیا ہے: ”جس کا وضو نہیں اس کی نماز نہیں۔“ حسن۔