مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(لا صَلاةَ إِلَّا بِوُضُوءٍ) باب: وضو کے بغیر نماز نہیں ہوتی
حدیث نمبر: 404
والدارمي عَن أبي سعيد الْخُدْرِيّ عَن أَبِيه وَزَادُوا فِي أَوله:الشیخ عبدالستار الحماد
اور دارمی نے ابوسعید خدری عن ابیہ کی سند سے روایت کیا ہے، اور اس کے شروع میں اضافہ کیا ہے: ’’جس کا وضو نہیں اس کی نماز نہیں۔ ‘‘ حسن۔