مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(يُسْتَحَبُّ البَدْءُ بِاليَمِينِ فِي الوُضُوءِ وَاللِّبَاسِ) باب: وضو اور لباس کے وقت دائیں ہاتھ سے شروع کرنا چاہئے
حدیث نمبر: 401
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "إِذَا لَبِسْتُمْ وَإِذَا تَوَضَّأْتُمْ، فَابْدَءُوا بِأَيَامِنِكُمْ "رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَأَبُو دَاوُدَ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم لباس پہنو اور جب تم وضو کرو تو اپنی دائیں طرف سے شروع کرو۔“ ضعیف۔