مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(يُسْتَحَبُّ البَدْءُ بِاليَمِينِ فِي الوُضُوءِ وَاللِّبَاسِ) باب: وضو اور لباس کے وقت دائیں ہاتھ سے شروع کرنا چاہئے
حدیث نمبر: 401
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذا لبستم وَإِذا توضأتم فابدؤوا بأيامنكم» . رَوَاهُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُدالشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جب تم لباس پہنو اور جب تم وضو کرو تو اپنی دائیں طرف سے شروع کرو۔ ‘‘ ضعیف۔