مشكوة المصابيح
كتاب الجهاد— كتاب الجهاد
(نَارٌ لِمَنْ يَخُونُ فِي مَالِ الْغَنِيمَةِ) باب: مال غنیمت میں خیانت کرنے والے کے لیے آگ ہے
حدیث نمبر: 3995
وَعَن خوْلَةَ الْأَنْصَارِيَّةِ قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّ رِجَالًا يَتَخَوَّضُونَ فِي مَالِ اللَّهِ بِغَيْرِ حَقٍّ فَلَهُمُ النَّارُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ» . رَوَاهُ البُخَارِيّالشیخ عبدالستار الحماد
خولہ انصاریہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ ��لیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ’’کچھ لوگ اللہ کے مال میں ناحق تصرف کرتے ہیں، ، روزِ قیامت ان کے لیے (جہنم کی) آگ ہے۔ ‘‘ رواہ البخاری۔