مشكوة المصابيح
كتاب الجهاد— كتاب الجهاد
(بَيَانُ أَسْرَى غَزْوَةِ بَدْرٍ) باب: جنگ بدر کے قیدیوں کا بیان
حدیث نمبر: 3965
وَعَن جُبَير بن مطعم أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي أُسَارَى بَدْرٍ: «لَوْ كَانَ الْمُطْعِمُ بْنُ عَدِيٍّ حَيًّا ثُمَّ كَلَّمَنِي فِي هَؤُلَاءِ النَّتْنَى لتركتهم لَهُ» . رَوَاهُ البُخَارِيّالشیخ عبدالستار الحماد
جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بدر کے قیدیوں کے بارے میں فرمایا: ’’اگر مطعم بن عدی زندہ ہوتا، پھر وہ ان ناپاکوں کے متعلق سفار�� کرتا تو میں اس کی خاطر انہیں چھوڑ دیتا۔ ‘‘ رواہ البخاری۔