مشكوة المصابيح
كتاب الجهاد— كتاب الجهاد
(جَنَّتِيُّونَ مُقَيَّدُونَ بِالسَّلَاسِلِ) باب: زنجیروں میں جکڑے ہوئے جنتی
حدیث نمبر: 3960
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «عَجِبَ اللَّهُ مِنْ قَوْمٍ يُدْخَلُونَ الْجَنَّةَ فِي السَّلَاسِلِ» . وَفِي رِوَايَةٍ: «يُقَادُونَ إِلى الجنَّةِ بالسلاسل» . رَوَاهُ البُخَارِيّالشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’اللہ ان لوگوں پر خوش ہوتا ہے جو پابند سلاسل جنت میں داخل کیے جائیں گے۔ ‘‘ ایک دوسری روایت میں ہے: ’’جنہیں بیڑیاں پہنا کر جنت کی طرف چلایا جائے گا۔ ‘‘ رواہ البخاری۔