مشكوة المصابيح
كتاب الجهاد— كتاب الجهاد
(مُشَارَكَةُ النِّسَاءِ فِي الْجِهَادِ) باب: جہاد میں عورتوں کی شرکت
حدیث نمبر: 3940
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَغْزُو بِأُمِّ سُلَيْمٍ وَنِسْوَةٍ مِنَ الْأَنْصَارِ مَعَهُ إِذَا غَزَا يَسْقِينَ الْمَاءَ وَيُدَاوِينَ الْجَرْحَى. رَوَاهُ مُسلمالشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جہاد کے لیے جاتے تو ام سلیم رضی اللہ عنہ اور انصار کی کچھ عورتیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ جہاد کے لیے جاتیں وہ پانی پلاتیں اور زخمیوں کا علاج کرتی تھیں۔ رواہ مسلم۔