مشكوة المصابيح
كتاب الجهاد— كتاب الجهاد
(أَفْضَلُ وَقْتٍ لِدُخُولِ الْبَيْتِ عِنْدَ الْعَوْدَةِ مِنَ السَّفَرِ) باب: سفر سے واپسی پر گھر میں داخل ہونے کا سب سے اچھا وقت
حدیث نمبر: 3921
وَعَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، قَالَ: "إِنَّ أَحْسَنَ مَا دَخَلَ الرَّجُلُ أَهْلَهُ إِذَا قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ أَوَّلَ اللَّيْلِ ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.الشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب آدمی سفر سے واپس آئے تو اس کا اپنے اہل خانہ کے پاس آنے کا بہترین وقت رات کا ابتدائی حصہ ہے۔“ صحیح، رواہ ابوداؤد۔