مشكوة المصابيح
كتاب الجهاد— كتاب الجهاد
(أَفْضَلُ وَقْتٍ لِدُخُولِ الْبَيْتِ عِنْدَ الْعَوْدَةِ مِنَ السَّفَرِ) باب: سفر سے واپسی پر گھر میں داخل ہونے کا سب سے اچھا وقت
حدیث نمبر: 3921
وَعَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ أَحْسَنَ مَا دَخَلَ الرَّجُلُ أَهْلَهُ إِذَا قَدِمَ مِنْ سفرٍ أوَّلُ الليلِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدالشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جب آدمی سفر سے واپس آئے تو اس کا اپنے اہل خانہ کے پاس آنے کا بہترین وقت رات کا ابتدائی حصہ ہے۔ ‘‘ صحیح، رواہ ابوداؤد۔