مشكوة المصابيح
كتاب الجهاد— كتاب الجهاد
(بَيَانُ رَاحَةِ الْحَيَوَانَاتِ فِي السَّفَرِ) باب: سفر میں جانوروں کے آرام کا بیان
حدیث نمبر: 3917
وَعَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: كُنَّا إِذَا نَزَلْنَا مَنْزِلًا لَا نُسَبِّحُ حَتَّى نَحُلَّ الرِّحَالَ . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.الشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم جب کسی جگہ پڑاؤ ڈالتے، تو ہم پہلے جانوروں (یعنی سواریوں) سے بوجھ اتارتے اور پھر نفل نماز پڑھتے تھے۔ اس کی سند صحیح ہے، اسے ابوداؤد نے روایت کیا ہے۔