مشكوة المصابيح
كتاب الجهاد— كتاب الجهاد
(وُجُودُ الْكَلْبِ يَحْرِمُ مِنْ رَحْمَةِ الْمَلَائِكَةِ) باب: کتے کی موجودگی رحمت کے فرشتوں سے محرومی
حدیث نمبر: 3894
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: "لَا يُحِبُّ الْمَلَائِكَةُ رُفْقَةً فِيهَا كَلْبٌ وَلَا جَرَسٌ ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جس قافلے کے ساتھ کتا اور گھنٹی ہو تو (رحمت کے) فرشتے اس کے ساتھ نہیں چلتے۔“ (رواہ مسلم)