مشكوة المصابيح
كتاب الجهاد— كتاب الجهاد
(وُجُودُ الْكَلْبِ يَحْرِمُ مِنْ رَحْمَةِ الْمَلَائِكَةِ) باب: کتے کی موجودگی رحمت کے فرشتوں سے محرومی
حدیث نمبر: 3894
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَصْحَبُ الْمَلَائِكَةُ رُفْقَةً فِيهَا كَلْبٌ وَلَا جَرَسٌ» . رَوَاهُ مُسْلِمٌالشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جس قافلے کے ساتھ کتا اور گھنٹی ہو تو (رحمت کے) فرشتے اس کے ساتھ نہیں چلتے۔ ‘‘ رواہ مسلم۔