مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(الإِكْثَارُ مِنَ السِّوَاكِ مَطْلُوبٌ) باب: مسواک زیادہ سے زیادہ کرنی چاہئے
حدیث نمبر: 387
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَقَدْ أَكْثَرْتُ عَلَيْكُمْ فِي السِّوَاك» رَوَاهُ البُخَارِيّالشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’میں نے تمہیں مسواک کے بارے میں بہت مرتبہ کہا ہے۔ ‘‘ رواہ البخاری۔