حدیث نمبر: 3866
وَعَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: "الْبَرَكَةُ فِي نَوَاصِي الْخَيْلِ ". مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.الشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”گھوڑوں کی پیشانیوں میں برکت ہے۔“ متفق علیہ۔