مشكوة المصابيح
كتاب الجهاد— كتاب الجهاد
(كَيْفَ يَلْقَى اللَّهَ تَعَالَى مَنْ لَمْ يُجَاهِدْ) باب: جہاد نہ کرنے والا اللہ تعالیٰ سے کیسے ملاقات کرے گا
حدیث نمبر: 3835
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ لَقِيَ اللَّهَ بِغَيْرِ أَثَرٍ مِنْ جِهَادٍ لَقِيَ اللَّهَ وَفِيهِ ثُلْمَةٌ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَهالشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جو شخص اثر جہاد کے بغیر اللہ سے ملاقات کرے گا تو وہ اللہ سے اس حال میں ملاقات کرے گا کہ (اس شخص کے دین) میں نقص و خلل ہو گا۔ ‘‘ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔