مشكوة المصابيح
كتاب الجهاد— كتاب الجهاد
(بَيَانُ الْإِنْفَاقِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ) باب: اللہ کے راستے میں خرچ کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 3826
وَعَنْ خُرَيْمِ بْنِ فَاتِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَنْ أَنْفَقَ نَفَقَةً فِي سَبِيلِ اللَّهِ ; كُتِبَ لَهُ سَبْعُمِائَةِ ضِعْفٍ . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَالنَّسَائِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
خُریم بن فاتک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے اللہ کی راہ میں کچھ خرچ کیا تو اس کے لیے سات سو گنا تک لکھ دیا جاتا ہے۔“ اسنادہ صحیح، رواہ الترمذی والنسائی۔