مشكوة المصابيح
كتاب الجهاد— كتاب الجهاد
(بَيَانُ الْإِنْفَاقِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ) باب: اللہ کے راستے میں خرچ کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 3826
وَعَن خُرَيمِ بن فاتِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَنْفَقَ نَفَقَةً فِي سَبِيلِ اللَّهِ كُتبَ لَهُ بسبعمائةِ ضعف» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّالشیخ عبدالستار الحماد
خُریم بن فاتک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جس شخص نے اللہ کی راہ میں کچھ خرچ کیا تو اس کے لیے سات سو گنا تک لکھ دیا جاتا ہے۔ ‘‘ اسنادہ صحیح، رواہ الترمذی و النسائی۔