مشكوة المصابيح
كتاب الجهاد— كتاب الجهاد
(ثِقَلُ عَدَمِ نِيَّةِ الْجِهَادِ) باب: جہاد کا ارادہ نہ کرنے کا بوجھ
حدیث نمبر: 3813
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: "مَنْ مَاتَ وَلَمْ يَغْزُ وَلَمْ يُحَدِّثْ بِهِ نَفْسَهُ ، مَاتَ عَلَى شُعْبَةٍ مِنْ نِفَاقٍ "، رَوَاهُ مُسْلِمٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اس حال میں فوت ہو کہ اس نے نہ جہاد کیا اور نہ اس کے دل میں اس کا خیال آیا، تو وہ نفاق کے ایک شعبے پر مرا۔“ رواہ مسلم۔