❮
❯
حدیث نمبر: 3783
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: "لَا تَجُوزُ شَهَادَةُ بَدَوِيٍّ عَلَى صَاحِبِ قَرْيَةٍ  . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ، وَابْنُ مَاجَهْ.
الشیخ عبدالستار الحماد

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”کسی دیہاتی کی گواہی کسی شہری کے خلاف جائز نہیں ہے۔“ اس کی سند صحیح ہے، اسے ابوداؤد اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔

حوالہ حدیث مشكوة المصابيح / كتاب الإمارة والقضاء / حدیث: 3783
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: لم تتمّ دراسته , شیخ زبیر علی زئی: إسناده صحيح
تخریج حدیث ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده صحيح، رواه أبو داود (3602) و ابن ماجه (2366)»