مشكوة المصابيح
كتاب الإمارة والقضاء— كتاب الإمارة والقضاء
(بَيَانُ شَهَادَةِ الأَعْرَابِيِّ) باب: بدوی کی شہادت کا بیان
حدیث نمبر: 3783
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا تَجُوزُ شَهَادَةُ بَدَوِيٍّ عَلَى صَاحِبِ قَرْيَةٍ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهالشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’گنوار کی بستی میں رہائش پذیر شخص کے خلاف گواہی جائز نہیں۔ ‘‘ اسنادہ صحیح، رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ۔