مشكوة المصابيح
كتاب الإمارة والقضاء— كتاب الإمارة والقضاء
(اليَمِينُ الكَاذِبَةُ بِمَنْزِلَةِ الشِّرْكِ – رِوَايَةُ التِّرْمِذِي) باب: جھوٹی قسم شرک کے برابر ہے ، بروایت ترمذی
حدیث نمبر: 3780
وَرَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالتِّرْمِذِيُّ عَنْ أَيْمَنَ بْنِ خُرَيْمٍ، إِلَّا أَنَّ ابْنَ مَاجَهْ لَمْ يَذْكُرِ الْقِرَاءَةَ.الشیخ عبدالستار الحماد
امام احمد اور امام ترمذی نے ایمن بن خریم رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، البتہ ابن ماجہ نے قراءت کا ذکر نہیں کیا۔ «إِسْنَادُهُ ضَعِيفٌ، رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ» ”اس کی سند ضعیف ہے، اسے احمد اور ترمذی نے روایت کیا ہے۔“