مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(السِّوَاكُ وَقْتَ التَّهَجُّدِ) باب: تہجد کے وقت مسواک کرنا
حدیث نمبر: 378
وَعَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ لِلتَّهَجُّدِ مِنَ اللَّيْلِ يَشُوصُ فَاهُ بِالسِّوَاكِالشیخ عبدالستار الحماد
حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات تہجد کے لیے اٹھتے تو آپ مسواک سے اپنے منہ کو صاف کرتے۔ متفق علیہ۔