مشكوة المصابيح
كتاب الإمارة والقضاء— كتاب الإمارة والقضاء
(المَالُ لِمَنْ فِي يَدِهِ) باب: جس کا قبضہ اسی کی چیز
حدیث نمبر: 3771
وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،: أَنَّ رَجُلَيْنِ تَدَاعَيَا دَابَّةً، فَأَقَامَ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا الْبَيِّنَةَ أَنَّهَا دَابَّتُهُ نَتَجَهَا ، فَقَضَى بِهَا رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لِلَّذِي فِي يَدِهِ. رَوَاهُ فِي "شَرْحِ السُّنَّةِ ".الشیخ عبدالستار الحماد
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ دو آدمیوں نے ایک چوپائے پر دعویٰ کیا، اور ان میں سے ہر ایک نے گواہ پیش کیا کہ وہ اس کا چوپایہ ہے جو اس کے ہاں پیدا ہوا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے متعلق ”اس شخص کے حق میں فیصلہ فرمایا جس کے وہ (قبضہ) میں تھا۔“ «إِسْنَادُهُ مَوْضُوعٌ» ”اس کی سند موضوع ہے“، «رَوَاهُ فِي شَرْحِ السُّنَّةِ» ”اسے شرح السنہ میں روایت کیا گیا ہے“۔