مشكوة المصابيح
كتاب الإمارة والقضاء— كتاب الإمارة والقضاء
(لَعْنَةُ اللهِ عَلَى المُتَوَسِّطِ فِي الرِّشْوَةِ) باب: رشوت طے کرانے پر اللہ کی لعنت
حدیث نمبر: 3755
وَرَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالْبَيْهَقِيُّ فِي "شُعَبِ الْإِيمَانِ "عَنْ ثَوْبَانَ، وَزَادَ: "وَالرَّائِشَ . يَعْنِي: الَّذِي يَمْشِي بَيْنَهُمَا.الشیخ عبدالستار الحماد
امام احمد رحمہ اللہ نے اسے روایت کیا ہے اور امام بیہقی رحمہ اللہ نے شعب الایمان میں اسے ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے اور اس میں یہ اضافہ نقل کیا ہے: «وَالرَّائِشَ» ”اور رائش کو“ یعنی جو دونوں (رشوت دینے والے اور رشوت لینے والے) کے درمیان معاملہ طے کراتا ہے (اس پر بھی لعنت فرمائی)۔ سند ضعیف ہے، اسے احمد اور بیہقی نے شعب الایمان میں روایت کیا ہے۔