مشكوة المصابيح
كتاب الإمارة والقضاء— كتاب الإمارة والقضاء
(تَمَنِّي القَاضِي يَوْمَ القِيَامَةِ) باب: قیامت کے دن قاضی کی تمنا کیا ہو گی
حدیث نمبر: 3740
وَعَنْ عَائِشَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَيَأْتِيَنَّ عَلَى الْقَاضِي الْعَدْلِ يومُ القيامةِ يَتَمَنَّى أَنَّهُ لَمْ يَقْضِ بَيْنَ اثْنَيْنِ فِي تَمْرَة قطّ» . رَوَاهُ أَحْمدالشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہ ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’روز قیامت عادل قاضی بھی یہ آرزو کرے گا کہ کاش اس نے دو آدمیوں کے درمیان کبھی ایک کھجور کا بھی فیصلہ نہ کیا ہوتا۔ ‘‘ سندہ ضعیف، رواہ احمد۔