مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(عَذَابُ القَبْرِ بِسَبَبِ مَنْعِ أَمْرِ اللَّهِ، بِرِوَايَةِ النَّسَائِيِّ) باب: اللہ کے حکم کو روکنے سے عذاب قبر ہوتا ہے ، بروایت نسائی
حدیث نمبر: 372
وَرَوَاهُ النَّسَائِيّ عَنهُ عَن أبي مُوسَىالشیخ عبدالستار الحماد
امام نسائی نے یہ روایت ان (عبدالرحمٰن بن حسنہ رضی اللہ عنہ ) کی سند سے ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے۔ ضعیف۔