مشكوة المصابيح
كتاب الإمارة والقضاء— كتاب الإمارة والقضاء
(صَحِيحٌ بِالشَّوَاهِدِ) باب: شواہد کے ساتھ صحیح ہے
حدیث نمبر: 3706
وَرَوَاهُ أَحْمَدُ وَالنَّسَائِيُّ عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ.الشیخ عبدالستار الحماد
امام احمد رحمہ اللہ اور امام نسائی رحمہ اللہ نے اسے طارق بن شہاب رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔ یہ حسن ہے، «رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالنَّسَائِيُّ» ”اسے احمد اور نسائی نے روایت کیا ہے“۔