❮
❯
حدیث نمبر: 3676
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا بُويِعَ لِخَلِيفَتَيْنِ  فَاقْتُلُوا الْآخِرَ مِنْهُمَا. رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
الشیخ عبدالستار الحماد

ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”جب دو خلیفوں کے لیے بیعت کی جائے تو ان میں سے دوسرے کو قتل کر دو۔“ رواہ مسلم۔

حوالہ حدیث مشكوة المصابيح / كتاب الإمارة والقضاء / حدیث: 3676
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صَحِيحٌ , شیخ زبیر علی زئی: صحيح
تخریج حدیث ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (1853/61)»